progressiveyouth.net
سندھ میں طلبہ یونین کی بحالی، حقیقت کیا ہے؟ - Progressive Youth Alliance
|تحریر: آنند پرکاش| فروری کے مہینے میں سندھ اسمبلی میں طلبہ یونین کی بحالی کا بِل متفقہ طور پر منظور ہوگیا۔ مختلف سیاسی حلقوں میں اس کی خوب چرچا کی گئی اور پیپلز پارٹی حکومت کے سندھ میں جاری محنت کشوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے باوجود جھوٹی تعریفوں کے پل باندھ دیے گئے۔