progressiveyouth.net
کشمیر: پی وائی اے کی جانب سے علی سوجل میں رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس کشمیر| 10 اگست کو علی سوجل شہر میں پی وائی اے کے زیراہتمام رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ اور نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور لیفلیٹ لیے۔ کیمپ کے دوران طلبہ یونین بحالی کانفرنس کے حوالے سے پی وائی اے کے کامریڈز نے تفصیل سے