progressiveyouth.net
مارکسی یونیورسٹی میں داخلہ لیں! دنیا بھرکے مارکسیوں کے ساتھ نظریاتی بحثوں میں شریک ہونے کے لیے آن لائن رجسٹریشن کروائیں! - Progressive Youth Alliance
منجانب: عالمی مارکسی رجحان(IMT) عالمی مارکسی رجحان آپ کو مارکسی یونیورسٹی 2020ء میں شرکت کرنے کی دعوت دیتا ہے۔ ”مارکسزم کے دفاع میں“ کے نام سے ہونے والا یہ چار روزہ آن لائن سکول 25 سے 28 جولائی تک منعقد ہوگا۔ یہ تقریب انقلابی سوشلزم کے نظریات کے دفاع اور مارکسی نظریے سے محنت کشوں