progressiveyouth.net
جنوبی پنجاب: ریجنل مارکسی سکول کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، جنوبی پنجاب| مورخہ 8 جنوری، بروز جمعہ جنوبی پنجاب میں پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر ِاہتمام آن لائن ریجنل مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلا سیشن جس کا موضوع ”عالمی اور پاکستان تناظر“ تھا، کو چیئر راول اسد نے کیا اور اس پر منصور