progressiveyouth.net
رانی پور (سندھ): معصوم فاطمہ کا قتل۔۔۔ وڈیرا شاہی اور پدرشاہی سے نجات سوشلسٹ انقلاب! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، سندھ| کچھ دن پہلے سندھ کے ضلع خیرپور میرس کی تحصیل رانی پور میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ دس سالہ معصوم فاطمہ فھرڑو مقامی پیر کی حویلی میں مبینہ طور پر فوت ہوگئی جسے والدین نے بغیر پوسٹ مارٹم کے دفنا دیا۔ پہلے پہل تو کسی کو