progressiveyouth.net
کوئٹہ: محنت کش خواتین کے عالمی دن پر احتجاجی ریلی اور مظاہرے کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کوئٹہ| محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پروگریسیو یوتھ الائنس اور ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیرِاہتمام احتجاجی ریلی اور احتجاجی مظاہرے کا انعقادکیا گیا۔ مظاہرے میں کثیر تعداد میں طلبہ، مزدوروں، سیاسی کارکنان اور ٹریڈ یونین کے نمائندوں نے شرکت کی۔ ریلی میٹروپولیٹن پارک سے شروع ہوئی اور