progressiveyouth.net
کوئٹہ: آل بلوچستان میڈیکل طلبہ کی احتجاجی ریلی پر سیکیورٹی اداروں کا ظالمانہ تشدد اور گرفتاریاں! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| ہفتے کے روز آل بلوچستان میڈیکل طلبہ کی احتجاجی ریلی جو کہ کوئٹہ پریس کلب سے جی پی او چوک تک پُرامن طریقے سے جا رہی تھی مگر حکامِ بالا کے ایماء پر سیکیورٹی اداروں نے اس پُرامن اور پُرجوش ریلی کو ظالمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس میں نہ