progressiveyouth.net
کوئٹہ: میڈیکل کالجز کے طلبہ کا احتجاج تیسرے مہینے میں داخل، 11 فروری سے تادمِ مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| پچھلے دو مہینوں سے بلوچستان کے تین میڈیکل کالجز جن میں مکران میڈیکل کالج، جھالاوان میڈیکل کالج اور لورالائی میڈیکل کالج شامل ہیں،کے طلبہ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے پاکستان میدیکل کمیشن کے ناروا اور متعصبانہ رویے کے خلاف دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ 2018ء میں جب ان تین میڈیکل کالجز