progressiveyouth.net
قائد اعظم یونیورسٹی:قومی و لسانی فسادات کی سازش نامنظور، طلبہ اتحاد زندہ باد! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، اسلام آباد| گزشتہ شب قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں پشتون سٹوڈنٹس کونسل اور بلوچ سٹوڈنٹس کونسل کے مابین جھگڑا ہوا۔ جس کے نتیجے میں 40 کے قریب طلبہ زخمی ہو گئے اور 2 کی حالت تشویش ناک ہے اور انہیں حساس میجر سرجریز سے گزرنا پڑ رہا ہے۔ اس واقعے