progressiveyouth.net
پلندری (کشمیر): کامیاب یوتھ کنونشن کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کشمیر| مورخہ 20 اپریل 2019ء کو پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام پلندری میں شاندار یوتھ کنونشن کا نعقاد کیا گیا ۔جس میں بہت بڑی تعداد میں طلبہ اور نوجوانوں نے شرکت کی۔پروگرام کے انعقاد سے پہلے پلندری پوسٹ گریجویٹ کالج سے ریلی نکالی گئی جس میں نوجوانوں نے مہنگائی اور