progressiveyouth.net
جامشورو:سندھ یونیورسٹی میں پی وائی کے یونٹ کا قیام، طلبہ کی قوت۔۔پی وائی اے! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، سندھ یونیورسٹی جامشورو| 28 اکتوبر 2021ء کو پروگریسو یوتھ الائنس سندھ یونیورسٹی کے یونٹ کی حلف برداری کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پروگریسو یوتھ الائنس سندھ یونیورسٹی کے ارکان کے علاوہ دیگر طلبہ نے بھی شرکت کی۔ پروگریسو یوتھ الائنس سندھ یونیورسٹی میں پچھلے کچھ عرصے سے سرگرم