progressiveyouth.net
تربت یونیورسٹی: مطالبات کی منظوری کے لیے طلبہ کا احتجاج، جینا ہے تو لڑنا ہو گا! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان|تربت یونیورسٹی میں انتظامیہ کے آمرانہ رویے کے خلاف طلبہ کی بڑی تعداد نے 16 نومبر بروز جمعرات یونیورسٹی میں ایڈمن بلاک کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا۔ طلبہ کا بنیادی مطالبہ جامعہ میں شعوری و سیاسی سرگرمیوں پر اعلانیہ پابندی ہٹانا تھا۔ تربت یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے پچھلے ایک سال