progressiveyouth.net
پشاور: پروگریسو یوتھ الائنس کی اباسین یونیورسٹی پشاور کے طلبہ کے آن کیمپس امتحانات کے خلاف احتجاج کی حمایت - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، پشاور| آج 12 جنوری، بروز بدھ اباسین یونیورسٹی، پشاور کے طلبہ اور دیگر تعلیمی اداروں کے طلبہ کی طرف سے آن کیمپس امتحانات کی پالیسی کے خلاف اور آن لائن امتحانات کے مطالبے کے تحت 10 بجے ایک احتجاج منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جو کہ تب تک جاری