progressiveyouth.net
سندھ یونیورسٹی (جامشورو): پروگریسو یوتھ الائنس یونٹ کا اینٹی ہراسمنٹ مارچ کا اعلان! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس،سندھ یونیورسٹی| آج ہم جس عہد میں جی رہے ہیں وہ انسانی تاریخ کا بھیانک ترین عہد ہے۔ جہاں سرمایہ دارانہ نظام اپنی طبعی عمر پوری کرکے زوال پذیری کے اس نہج پر ہے کہ اس کا خاتمہ کرنا ناگزیر بن چکا ہے، جس کے سبب سرمایہ دارانہ نظام پوری دنیا میں