progressiveyouth.net
کشمیر: پونچھ یونیورسٹی مین کیمپس اور سٹی کیمپس میں پی وائے کے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
8 اور 9 اگست کو یونیورسٹی آف پونچھ کے سٹی کیمپس اور مین کیمپس میں پروگریسو یوتھ الائنس کے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی