progressiveyouth.net
ملتان: ریاستی پشت پناہی میں مشعل خان کے قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ - Progressive Youth Alliance
عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے طالبعلم مشعل خان کے ریاستی پشت پناہی میں بہیمانہ قتل کے خلاف ہونیوالے ملتان میں چونگی نمبر 9پر طلبہ اور نوجوانوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے کی کال پروگریسو یوتھ الائنس، ملتان کی جانب سے دی گئی تھی۔ احتجاجی مظاہرے میں بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی، ایمرسن کالج، نشتر میڈیکل کالج کے علاوہ دیگر تعلیم اداروں کے طلبہ نے بھی بھرپور شرکت کی۔