progressiveyouth.net
کوئٹہ میں طلبہ پر ریاستی غنڈہ گردی کے خلاف فیصل آباد میں احتجاجی مظاہرہ - Progressive Youth Alliance
پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے بولان میڈیکل کالج انٹری ٹیسٹ میں کرپشن اور بے ظابطگیوں کے خلاف سراپا احتجاج طلبہ پر ریاستی جبر کے خلاف فیصل آباد پریس کلب کے باہر بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا