progressiveyouth.net
مالاکنڈ: ریاستی پشت پناہی میں مشعل خان کے قتل کے خلاف پی وائے اے کا چکدرہ میں احتجاجی مظاہرہ - Progressive Youth Alliance
ریاستی پشت پناہی میں عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے طالبعلم مشعل خان کے بہیمانہ قتل کے خلاف 16 اپریل بروز اتوار پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کی جانب سے چکدرہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مالاکنڈ یونیورسٹی کے طلبہ نے بھی شرکت کی