progressiveyouth.net
لورالائی: ”مارکسزم اور قومی سوال“ کے عنوان پر سٹڈی سرکل کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| 19 جنوری بروز بدھ کو پروگریسو یوتھ الائنس بلوچستان کی جانب سے ”مارکسزم اور قومی سوال“ کے عنوان پر لورالائی میں شاندار سٹڈی سرکل کا انعقادکیا گیا۔ سٹڈی سرکل میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے سیاسی کارکنوں اور محنت کشوں کے ساتھ ساتھ کافی تعداد میں طالب علموں