progressiveyouth.net
راولاکوٹ (کشمیر): تین روزہ مارکسی سکول میں سینکڑوں کی شرکت، سوشلسٹ انقلاب کی جانب ایک اور قدم! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: عرفان منصور، مرکزی انفارمیشن سیکرٹری، پی وائی اے| پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے کشمیر میں راولاکوٹ کے قریب بنجوسہ جھیل کے مقام پر 21، 22، اور 23 جولائی کو تین روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ملک بھر سے طلبہ، نوجوانوں اور محنت کشوں نے شرکت کی۔ یہ سکول پاکستان