progressiveyouth.net
بھگت کی راہ ہماری ہے، جنگ ہماری جاری ہے! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: مرکزی انفارمیشن سیکریٹری، پروگریسو یوتھ الائنس| 23مارچ کو بھگت سنگھ کی شہادت کے 93 سال مکمل ہوئے تھے اور اتنے سال گزرنے کے بعد آج بھی پوری دنیا میں سرمایہ داری کے خاتمے اور سوشلسٹ انقلاب کی تعمیر کی جدوجہد کرنے والے لوگ بھگت سنگھ کے نظریات سے شکتی حاصل کر رہے ہیں اور