progressiveyouth.net
راولاکوٹ: سٹوڈنٹ ایکشن کمیٹی پونچھ یونیورسٹی کے ساتھ ایک نشست - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس، کشمیر| پونچھ یونیورسٹی میں طلبہ پرائم منسٹر فیس ری ایمبرسمنٹ سکیم کی واپسی اور طلبہ پر بے تحاشا فیسوں کا بوجھ لادے جانے کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ اس احتجاج کی رپورٹ ہم پہلے ہی اپنی ویب سائٹ پر شائع کر چکے ہیں۔ اسی حوالے سے پروگریسیو یوتھ الائنس کے نمائندگان