progressiveyouth.net
گوجرانوالہ: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
گوجرانوالہ میں28جولائی2017ء کو پی وائے اے کے زیر اہتمام ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول میں مجموعی طور پر دو سیشنز تھے؛ ’’داس کیپیٹل کے 150سال‘‘ اور ’’انقلابِ روس‘‘