progressiveyouth.net
لاہور: بی ایس او (پجار) کے سرگرم کارکن میر حاصل رند کے قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ - Progressive Youth Alliance
پروگریسو یوتھ الائنس اس بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتی ہے اور حکومت سے یہ مطالبہ کرتی ہے کہ حملہ کرنے والے خونخوار قاتلوں کو فوری گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ یہ حملہ محض ظریف رند پر حملہ نہیں ہے بلکہ یہ بلوچ قومی آزادی کی لڑائی مارکسزم کے درست سائنسی نظریات اور سیاسی طریقہ کار سے لڑنے والوں پر حملہ ہے۔