progressiveyouth.net
لاہور: پروگریسو یوتھ الائنس لاہور بیورو کا اجلاس؛ تنظیمی اہداف زیر بحث - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| 3 فروری بروز جمعرات ریجنل آفس لاہور میں پی وائی اے بیورو کے اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پنجاب یونیورسٹی، جی سی یونیورسٹی، ایجوکیشن یونیورسٹی، یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی، ایف سی یونیورسٹی، یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب،ورچوئل یونیورسٹی، نمل یونیورسٹی اور دیگر تعیلمی اداروں سے پروگریسو یوتھ