progressiveyouth.net
جامشورو: پی وائی اے کا اجلاس، 22 ستمبر کو سندھ یونیورسٹی میں ریلی کا اعلان! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، جامشورو| آج مورخہ 12 ستمبر کو پروگریسو یوتھ الائنس جامشورو کی جانب سے جنرل باڈی کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ میٹنگ میں سندھ یونیورسٹی میں انتظامیہ کی جانب سے طلبہ حقوق پر ڈاکے کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی۔ اسی طرح سندھ یونیورسٹی میں طلبہ کی سیاسی و نظریاتی