progressiveyouth.net
لاہور: ایک روزہ ریجنل مارکسی سکول کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| 10 جنوری، بروز اتوار پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِ اہتمام کسان ہال مزنگ میں ایک روزہ مارکسی سکول منعقد کیا گیا۔ جس میں شدید سردی کے باوجود لاہور کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ اور مزدوروں نے شرکت کی۔ سکول میں طلبہ نے آن لائن بھی شرکت کی۔ سکول کے