progressiveyouth.net
”سٹوڈنٹس ڈے آف ایکشن“؛ ہے اسی شور میں موسیقی نئی صبح کی - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، مرکزی بیورو| مورخہ 19 دسمبر، بروز ہفتہ پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے طلبہ یونین پر پابندی، جنسی ہراسانی، بے روزگاری، مہنگائی، قومی و ریاستی جبر اور جبری گمشدگیوں کے خلاف ملک گیر ”سٹوڈنس ڈے آف ایکشن“ کا انعقاد کیا گیا۔ ”سٹوڈنٹس ڈے آف ایکشن“ کے دن طلبہ اور نوجوانوں کی