progressiveyouth.net
بہاولپور: پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِ اہتمام ریلی کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ لائنس، بہاولپور| 19دسمبر، بروز ہفتہ پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِاہتمام ملک بھر کے 30 شہروں میں مہنگی تعلیم، غربت، مہنگائی، بے روزگاری، لاعلاجی اور دیگر مسائل کے خلاف ”سٹوڈنٹس ڈے آف ایکشن“ منعقد کیا گیا۔ اسی سلسلے میں بہاولپور میں بھی چوک فوارہ سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی منعقد کی گئی۔