progressiveyouth.net
پی وائے اے یوتھ کنونشن پشاور: مفت تعلیم ہمارا حق ہے؛ جدوجہد کے سواکوئی راستہ نہیں! - Progressive Youth Alliance
طلبہ تحریک کو حقیقی نظریاتی بنیادیں فراہم کرنے اور پشاور کے طلبہ کو درست پروگرام اور لائحہ عمل پر منظم کرنے کے لئے پروگریسیو یوتھ الائنس کے بینر تلے 5دسمبر کو پشاور پریس کلب میں کو ’’FeesMust End‘‘ یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا