progressiveyouth.net
پی وائے اے کے نوجوانوں کی مشعل خان کے گھر تعزیت - Progressive Youth Alliance
پورے پاکستان میں طلبہ میں اس کے خلاف غم و غصہ موجود ہے اور وہ اس انسانیت سوز واقعے کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ پروگریسو یوتھ الائنس فیسوں میں اضافے، تعلیمی اداروں میں انتظامیہ کے جبر، مفت تعلیم، روزگار، طلبہ یونین کی بحالی سمیت سوشلسٹ انقلاب کی جدوجہد جاری رکھے گا۔ صرف اسی صورت میں مشعل کے خون کا بدلہ لیا جاسکتا ہے جو کہ ہم سب پر قرض ہے