progressiveyouth.net
’’سی پیک اور پاکستان‘‘ کے عنوان سے دادو میں لیکچر پروگرام کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: سلیم جمالی| پروگریسو یوتھ االائنس کے زیر اہتمام18 فروری بروز اتوار کو ’’سی پیک اور پاکستان‘‘ کے عنوان سے دادو میں ایک لیکچر پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں لیکچرکار خالد جمالی تھے اور چیئر کے فرائض سلیم جمالی نے ادا کئے۔ پروگرام کا آغاز سلیم جمالی نے ساحر لدھیانوی کی نظم سے