progressiveyouth.net
لاہور میں ہونے والے وائس چانسلرز اجلاس کے اعلامیے کی شدید مذمت کرتے ہیں! - Progressive Youth Alliance
اس اجلاس میں حکومت سے تعلیمی اداروں میں طلبہ تنظیموں پر پابندی عائد کرنے کا مضحکہ خیز مطالبہ کیا گیا۔ طلبہ تنظیموں پر پہلے ہی پابندی عائد ہے جبکہ ریاستی پشت پناہی اور انہی وائس چانسلرزاور یونیورسٹی انتظامیہ کی سرپرستی سے دہشت گرد تنظیمیں تعلیمی اداروں پر مسلط کی گئی ہیں