progressiveyouth.net
پی وائی اے کی مرکزی کمیٹی کا آن لائن اجلاس: 10 دسمبر کو مرکزی کنونشن منعقد کرنے کا اعلان! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: مرکزی بیورو، پروگریسو یوتھ الائنس| آج، 28 ستمبر بروز بدھ کو پروگریسو یوتھ الائنس کی مرکزی کمیٹی کا آن لائن اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملک بھر میں پی وائی اے کے کام کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور مستقبل کے اہداف کا تعین کیا گیا۔ اجلاس میں حالیہ سیلاب کی تباہی