progressiveyouth.net
پی وائی اے کی مرکزی کمیٹی کا آن لائن اجلاس: ”سوشلسٹ انقلاب ہی واحد حل ہے“ کے عنوان پر ملک گیر کمپئین شروع کرنے کا اعلان! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: عرفان منصور، مرکزی انفارمیشن سیکریٹری، پی وائی اے| گزشتہ روز پروگریسو یوتھ الائنس کی مرکزی کمیٹی کا آنلائن اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں گلگت بلتستان سے لے کر گوادر تک ملک بھر کے مختلف علاقوں سے پی وائی اے کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ میٹنگ کا آغاز کرتے ہوئے پی وائی اے کے