progressiveyouth.net
لورالائی: پروگریسیو یوتھ الائنس لورالائی ڈگری کالج یونٹ کے زیر اہتمام لورالائی کے تعلیمی اداروں میں 3 اکتوبر کے کنونشن کی بھرپور کمپئین کا آغاز - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: صوبائی پریس سیکرٹری پی وائی اے بلوچستان| پروگریسیو یوتھ الائنس لورالائی ڈگری کالج یونٹ کی آرگنائزنگ باڈی کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے لورالائی کے تعلیمی اداروں میں پروگریسیو یوتھ الائنس بلوچستان کے صوبائی کنونشن کے سلسلے میں بھرپور کمپئین کا آغاز کیا۔ اس سلسلے میں انہوں نے سب سے پہلے ڈگری کالج لورالائی