progressiveyouth.net
کوئٹہ: پروگریسیو یوتھ الائنس کے بلوچستا ن یونیورسٹی یونٹ کااجلاس، 3 اکتوبر کے کنونشن کے تیاریوں کا جائزہ - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پی وائی اے بلوچستان یونیورسٹی پریس سیکرٹری| پروگریسیو یوتھ الائنس بلوچستان یونیورسٹی کا اجلاس زیرِ صدارت یونٹ آرگنائزر قسیم خان منعقد ہوا جس میں آرگنائزنگ باڈی کے ممبران سمیت متعدد طلباء اور طالبات نے شرکت کی۔ اجلاس میں 3 اکتوبر کے کنونشن کے سلسلے میں یونٹ کی سطح پر تیاریوں اور یونیورسٹی میں کمپئین