progressiveyouth.net
کوئٹہ: پروگریسیو یوتھ الائنس کی پریس کانفرنس، 3اکتوبر کو کوئٹہ میں کنونشن کا اعلان! - Progressive Youth Alliance
منجانب: شعبہ نشر و اشاعت پروگریسیو یوتھ الائنس، بلوچستان معزز صحافی حضرات! ہم آپ کے انتہائی مشکور ہیں کہ آپ اپنے سخت معمول میں سے وقت نکال کر ہماری بات سننے آئے ہیں۔ اور ہم آپ سے یہ اُمید رکھتے ہیں کہ آپ لوگ صحافت کے ساتھ مخلصانہ رویہ رکھتے ہوئے ہماری بات سماج کی