progressiveyouth.net
ملتان: خواتین کے عالمی دن پر تقریب کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ملتان| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کی جانب سے ملتان میں عورتوں کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی۔ اس تقریب میں 25سے زائد افراد نے شرکت کی جن میں بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی اور ایمرسن کالج کے طلبہ کے ساتھ ساتھ مختلف شعبوں سے