progressiveyouth.net
لاہور: پنجاب یونیورسٹی سے جبری اغواہ شدہ طالبِ علم کی بازیابی کیلئے دھرنا دسویں روز بھی جاری - Progressive Youth Alliance
| رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| پنجاب یونیورسٹی میں بلوچ طلبہ کے دھرنے کو آج دس دن بیت چکے ہیں اور یہ دھرنا تاحال جاری ہے۔ دھرنے کا مقصد پنجاب یوینورسٹی سے اغوا ہونے والے بلوچ طالب علم بیبگر بلوچ کی بازیابی ہے۔ بیبگر بلوچ کو 27 اپریل کی صبح سیکورٹی اداروں کی جانب سے