progressiveyouth.net
پاکستان تحریک انصاف اور نوجوان: چہرے نہیں نظام کو بدلو! - Progressive Youth Alliance
|تحریر: ثناء اللہ جلبانی| انقلاب روس کے قائد لینن نے کہا تھا کہ انقلابی حالات سے قبل عوام کا تمام مقتدر سیاسی پارٹیوں اور ریاستی اداروں پر اعتماد ختم ہو جاتا ہے۔ حکمران آپس میں کتوں کی طرح لڑنا شروع ہو جاتے ہیں اور پہلے کے آزمودہ طریقوں سے عوام پر حکمرانی قائم نہیں رکھ