progressiveyouth.net
کوئٹہ: مشعل کے وحشیانہ قتل کیخلاف پشتون ایس ایف(آزاد) کا احتجاجی مظاہرہ - Progressive Youth Alliance
مظاہرین نے مذہبی بنیاد پرستی، مشال کے قاتلوں کی گرفتاری، اور یونیورسٹی انتظاميہ کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ مشال کی لڑائی طلبہ کے بنیادی حقوق اور اس ظالم نظام کیخلاف تھی نہ کہ وہ مذہب کیخلاف لڑ رہا تھا