progressiveyouth.net
کوئٹہ: میڈیکل کالجز کے طلبہ کے احتجاجی کیمپ کے 11 دن مکمل، حکمرانوں کی جھوٹی تسلیاں اور مجرمانہ خاموشی برقرار! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: صوبائی پریس سیکرٹری، پی وائی اے بلوچستان| بلوچستان کے نئے میڈیکل کالجز کے متاثرین طلبہ کے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ کو 11 دن مکمل ہوگئے، مگر صوبے کے نااہل اور کرپٹ حکمران اور بیورو کریسی ان طلبہ کے مسقبل کیساتھ نہ صرف کھلواڑ کررہی ہے بلکہ یہ بلوچستان بھر کے مظلوم