progressiveyouth.net
کوئٹہ: آن لائن کلاسز کے خلاف طلبہ کا احتجاج - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| کرونا وائرس کی وجہ سے پورے ملک میں لاک ڈاؤن کے باوجود کوئٹہ کے طلبہ نے اپنے مطالبات کے لیے 2 مئی 2020 کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس احتجاجی مظاہرے سے یہ بات صاف ظاہر ہوتی ہے کہ طلبہ کسی صورت بھی طلبہ دشمن اقدامات پر