progressiveyouth.net
جامشورو: سندھ یونیورسٹی میں فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبہ کا احتجاج، کیسے لڑا جائے؟ - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، جامشورو| حالیہ عرصے میں ملک بھر کی یونیورسٹیوں کی طرح سندھ یونیورسٹی جامشورو میں بھی ایسے وقت میں فیسوں میں اضافہ کیا گیا ہے جب مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے اور اکثریت کیلئے دو وقت کی روٹی پوری کرنا ناممکن ہوتا جا رہا ہے۔ ایسے میں اول تو اکثریت آج