progressiveyouth.net
کوئٹہ: بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان انتظامیہ کا بلوچستان اور فاٹا کے طلبہ کے ساتھ ناروا سلوک کے خلاف احتجاج - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: صوبائی پریس سیکرٹری عابد بلوچ| 29نومبر 2018 ء پروگریسو یوتھ الائنس بلوچستان کی جانب سے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان انتظامیہ کے تمام طلبہ اور بالخصوص بلوچستان اور فاٹا کے طلبہ کیساتھ روا رکھے گئے ناروا رویے اور سلوک کیخلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں مختلف تعلیمی اداروں