progressiveyouth.net
کوئٹہ: فرشتہ کے قتل کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پی وائی اے، بلوچستان| پروگریسو یوتھ الائنس بلوچستان کی جانب سے 22 اپریل 2019ء کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے فرشتہ مومند کے ساتھ ہونے والے انسانیت سوز واقع کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں کثیر تعداد میں طلباء، نوجوانوں، محنت کشوں اور ترقی پسند سیاسی کارکنوں نے شرکت کی۔ مظاہرین نے