progressiveyouth.net
ژوب: لاک ڈاون کے عرصے میں نجی تعلیمی اداروں کے فیس مطالبے کے خلاف پی وائی اے کی طرف سے احتجاج کا اعلان! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے ژوب میں نجی تعلیمی اداروں کی طرف سے لاک ڈاون کے چھ ماہ کی فیسیں بٹورنے کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ احتجاج 4 اکتوبر بروز اتوار 3 بجے ژوب پریس کلب کے سامنے کیا جائے گا جس میں ژوب شہر