progressiveyouth.net
حیدرآباد: تانیہ خاصخیلی کے بہیمانہ قتل اور دہشت گردی کے خلاف مظاہرہ - Progressive Youth Alliance
پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام ہفتے کے روز حیدرآباد میں نوجوان طالبہ تانیہ خاصخیلی کے بہیمانہ قتل اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والی دہشت گردی اور بربریت کے خلاف احتجاج کیا گیا