progressiveyouth.net
کوئٹہ: ”پاکستان کا معاشی و سیاسی بحران اور اس کے اثرات“ ، تقریب کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| 2 نومبر 2019 ء کو نادر علی آڈیٹوریم، گلستان روڈ کوئٹہ میں پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے ”پاکستان کا معاشی و سیاسی بحران اور اس کے اثرات“ کے عنوان پر ایک سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیشن میں نوجوانوں کی کثیر تعداد شریک تھی جن کی اکثریت کوئٹہ